the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

 وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل کے حق میں اکثریت ہو چکی ہے۔
مسٹر جیٹلی نے یہاں ایک



نجی میڈیا ہاؤس کی طرف سے منعقد ہ پروگرام میں بحث کے دوران کہا ’’مجھے لگتا ہے کہ راجیہ سبھا میں بھی جی ایس ٹی کے حق میں اکثریت ہے۔
صرف ایک ہی پارٹی (کانگریس) ہے جو اس کی مخالفت کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.